Mission, Vision & Values

Mission Statement
  • To provide innovative Shari’ah compliant financial solutions and quality services to our customers.
  • To maximize returns in Halal manners for our shareholders.
  • To nurture an internal environment of qualified professionals and cutting-edge technology.
مقصد اورنظریہ
مقاصد و اقدار
  • اپنے صارفین کو جدیدو شریعہ کے مطابق مالیاتی حل اور معیاری خدمات پیش کرنا۔
  • اپنے حصص یافتگان کے لئے حلال طریقے سے منافع میں اضافہ کرنا۔
  • پیشہ ورانہ مہارت کے حامل افراد اور جدیدترین ٹیکنالوجی پر مشتمل اندرونی ماحول کو پروان چڑھانا۔
Vision Statement

To be the leading provider of Shari’ah Compliant Innovative financial products with a focus on service quality and
providing superior value for our customers, shareholders, employees and the community.

نظریہ

خدمات کے معیار اور اپنے صارفین، حصص یافتگان، ملازمین اور سماج کوبہترین خدمات کی فراہمی پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے شریعہ کے مطابق جدید مالیاتی مصنوعات فراہم کرنے والا صفِ اوّل کا ادارہ بننا۔

Our Values
We are Shari’ah driven
  • Following the Shari’ah we will conduct our activity in a fair, ethical and socially responsible manner.
Dedicated and Dependable
  • We will build strong, enduring relationships, delivering an experience that delights our customers.
Aspirational
  • We will be professional and fulfil our commitments, delivering high quality products and services.
ہماری اقدار
    ہم شریعہ کے اصولوں پر کاربند ہیں
  • شریعہ کی پیروی کرتے ہوئے ہم اپنی سرگرمیاں شفاف، اصولی اور سماجی طور پر ذمہ دار انداز سے جاری رکھیں گے۔
  • مخلص اور قابل اعتماد
  • ہم اپنے صارفین کے ساتھ مضبوط و پائیدارتعلقات استوار کریں گے اور انہیں ایک خوشگوار اور مسرت بخش تجربہ سے روشناس کریں گے۔
  • پرُاُمید
  • ہم پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنے وعدے پورے کریں گے اور اعلیٰ معیار کی مصنوعات اور خدمات فراہم کریں گے۔